Makai Galouti Kebab Tips in Urdu - Makai Galouti Kebab Totkay - Tip No. 5278

Urdu Totkay Makai Galouti Kebab مکئی گلوٹی کباب (Tip No. 5278) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Makai Galouti Kebab  Recipe In Urdu

مکئی گلوٹی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5278

ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
آئل میں پیاز ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن بن جائیں۔
انہیں آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ کر ایک جانب رکھ دیں۔
ایک پین میں گھی گرم کریں۔
گھی میں ادرک اور سبز مرچیں شامل کریں اور 30 سیکنڈ تک بھونیں۔
دیگر تمام اجزائے ترکیبی شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
مکسچر کو 10 مساوی حصوں میں تقسیم کریں اور ہر ایک حصے کو ہموار گول کبابوں کی شکل عطا کریں۔
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
آئل میں کباب ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت کے حامل بن جائیں۔
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔
ہری چٹنی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From Cutlus Aue Kebab