Grilled Chapli Kabab Tips in Urdu - Grilled Chapli Kabab Totkay - Tip No. 6923

Urdu Totkay Grilled Chapli Kabab گرلڈ چپلی کباب (Tip No. 6923) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Grilled Chapli Kabab Recipe In Urdu

گرلڈ چپلی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6923

قیمے میں ڈبل روٹی ملا کر پیسیں۔
دھنیا‘زیرہ اور کالی مرچیں کوٹ لیں‘انار دانے باریک پیس لیں‘فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور چمچہ چلاتے ہوئے انڈے تلیں تاکہ انڈوں کا قیمہ بن جائے۔
قیمے میں انڈا اور دیگر اجزاء ملا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں۔
قیمے کے آمیزے کے بڑے اور پھیلے ہوئے کباب بنائیں‘گرل پین کو گرم کرکے چکنا کریں اور کباب سینک لیں۔
سرونگ ڈش کو پیاز اور ٹماٹر سے سجائیں‘اس پر کباب رکھیں اور ہری مرچیں چھڑک کر شروع کریں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka