Tasty Special Kabab Tips in Urdu - Tasty Special Kabab Totkay

ٹیسٹی اسپیشل کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tasty Special Kabab Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
پسی لال مرچ دو کھانے کے چمچ
ہلدی چائے کا چمچہ
کٹی ہوئی ہری پیاز کپ
ہرا دھنیا گٹھی
باریک کٹی ہوئی پیاز ایک عدد
باجرے کا آٹا دو کھانے کے چمچے
گیہوں کا آٹا دو کھانے کے چمچے
دہی چار کھانے کے چمچے
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
قیمے کو دھو کر کسی خالی پین میں رکھ دیں پانی نکلنے کے بعدمشین میں ڈال کر تھوڑا سا پیس لیں زیادہ باریک نہ کر یں اب قیمے میں تمام اجزاء ملا کر تقریباً ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ فرائی پین میں تیل گرم کر یں اور نسبتاً بڑے سائز کے کباب بنا کر تل لیں۔ چپاتی یا نان کے ساتھ پیش کر یں۔ ساتھ ہی پو دینے کی چٹنی اور رائتہ بھی رکھ دیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید