Makhandi Halwa Tips in Urdu - Makhandi Halwa Totkay - Tip No. 6781

Urdu Totkay Makhandi Halwa مکھنڈی حلوہ (Tip No. 6781) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Makhandi Halwa Recipe In Urdu

مکھنڈی حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6781

سوجی کو اچھی طرح چھان کر صاف کر لیں اور اسے دودھ میں بھگو کر رکھ دیں۔
کڑاہی میں ایک چوتھائی پیالی کوکنگ آئل میں الائچی کے پسے ہوئے دانے اور کٹے ہوئے بادام پستے ڈال کر سنہری فرائی کر لیں۔
پھر اس میں سوجی ڈال کر ہلکی آنچ پر خوشبو آنے تک بھونیں۔
دوسرے چولہے پر چینی میں ایک پیالی اور زردے کا رنگ ملا کر درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکا کر شیرہ بنا لیں۔
تھوڑی سی آنچ تیز کرکے سوجی کو بھونیں۔اس دوران ناریل،چینی کا شیرہ اور کوکنگ آئل شامل کرکے بھونیں اور کھویا شامل کرکے چولہے سے اتار لیں۔
ٹرے میں نکال کر اس کی غذائیت بڑھانے کے لئے تھوڑے سے گوند مکھانوں کو کوکنگ آئل میں فرائی کرکے شامل کر لیں اور بادام پستے کی ہوائیوں سے سجا لیں۔

More From Halwa Jaat