Pistay Ka Halwa Tips in Urdu - Pistay Ka Halwa Totkay - Tip No. 3736

Urdu Totkay Pistay Ka Halwa پستے کا حلوہ (Tip No. 3736) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pistay Ka Halwa Recipe In Urdu

پستے کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3736

پستہ پیس لیں
چینی میں ایک لٹر پانی ملا کر قوام بنا لیں
بالائی کو پہلے الگ اور پھر کھوئے میں ملا کر پھینٹ لیں
اسی طرح انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ اور پھر یک جان کر کے پھینٹیں
گھی کو سرخ ہونے کی حد تک گرم کر یں اور اس میں لونگ اور الائچیوں کے دانے بھی ڈال کر بھونیں
ساتھ میں پستہ ڈال دیں اور بھونتے جائیں
پھینٹے ہوئے انڈے، زعفران، بالائی اور کھویااور کشمش بادام ڈال کر مدہم آنچ پر پکنے دیں
چمچ چلانا نہ بھولئے گا
دودھ اور پانی خشک ہو جائیں
شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہو جائے اور گھی حلوے کو چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیں
چند منٹ تک ڈھکن پڑا رہنے دیں
اب ایک طباق میں حلوا انڈلیں اور حسب پسند چاندی کے ورق، پستہ اور بادام سجائیں
جی چاہے تو کوئی موسمی پھل بھی کاٹ کر رکھ لیں
ذوق اشتہا میں اضافہ ہوگا

More From Halwa Jaat