Spicy Chicken With Chilli Garlic Sauce Tips in Urdu - Spicy Chicken With Chilli Garlic Sauce Totkay - Tip No. 7637

Urdu Totkay Spicy Chicken With Chilli Garlic Sauce اسپائسی چکن ودھ چلی گارلک سوس (Tip No. 7637) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Chicken With Chilli Garlic Sauce Recipe In Urdu

اسپائسی چکن ودھ چلی گارلک سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7637

چکن بریسٹ پیس میں سے ہڈی الگ کر کے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں۔
اب ان اسٹیکس میں ٹماٹو سوس‘ چلی گارلک سوس‘ چائنیز نمک‘ لہسن پیسٹ‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ گرم مصالحہ پاؤڈر اور ایک چائے کا چمچہ تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 2 گھنٹے تک میرینیٹ کر لیں۔
اب الگ فرائی پین میں 3-4 چمچے تیل درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اسٹیکس ڈال دیں 10 منٹ تک فرائی ہونے دیں پھر پلٹ کر مزید 10 منٹ تک پکائیں اور چولہا بند کر دیں۔
آخر میں کوئلہ دہکا کر دم لگا دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر ٹماٹر اور لیموں سے گارنش کر کے سرو کریں۔

More From Murgh Pakwan