Malai Butter Chicken Tips in Urdu - Malai Butter Chicken Totkay - Tip No. 7350

Urdu Totkay Malai Butter Chicken ملائی بٹر چکن (Tip No. 7350) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Malai Butter Chicken Recipe In Urdu

ملائی بٹر چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7350

سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔
پھر چکن ڈال کر فرائی کریں۔
پھر نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘لہسن پاؤڈر‘ادرک پاؤڈر اور دہی ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو بھون لیں اور کُٹا ہوا زیرہ‘کُٹا ہوا دھنیا اور 1/2 مکھن ڈال کر 1 منٹ دم پر رکھیں کہ مکھن کا فلیور چکن میں آ جائے۔
اس میں کریم‘ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کر دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر باقی بچا ہوا مکھن اوپر سے ڈال کر نان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan