Cream Wali Murghi Tips in Urdu - Cream Wali Murghi Totkay - Tip No. 6984

Urdu Totkay Cream Wali Murghi کریم والی مرغی (Tip No. 6984) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cream Wali Murghi Recipe In Urdu

کریم والی مرغی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6984

دیگچی میں تھوڑا تیل گرم کرکے پیاز سنہری فرائی کر لیں۔
اس میں مرغی کا گوشت شامل کرکے رنگ تبدیل ہونے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں اور میدہ ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
اور دو پیالی مرغی کی یخنی اور نمک شامل کر لیں۔
جب یخنی خشک ہو جائے اور مرغی گل جائے تو آنچ ہلکی کر دیں۔
انڈے کی زردی میں کریم اور چار کھانے کے چمچ یخنی ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں۔
اس کو مرغی میں شامل کریں اور چند منٹ پکانے کے بعد اُتار لیں۔
کریم والی مرغی کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ہمراہ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan