Methi Bakarkhani Tips in Urdu - Methi Bakarkhani Totkay - Tip No. 6530

Urdu Totkay Methi Bakarkhani میٹھی باقر خانی (Tip No. 6530) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Methi Bakarkhani Recipe In Urdu

میٹھی باقر خانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6530

ایک بڑے پیالے میں میدہ، سوجی، گھی، دودھ، چینی، ہری الائچی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر آہستہ آہستہ پانی شامل کرکے نرم ڈوگوندھ لیں۔
ڈوکوگیلے کپڑے سے ڈھانپ کر آدھا گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
ڈوکو آٹھ برابر حصوں میں تقسیم کرلیں اور پیڑے بنالیں۔
پھر آٹھ انچ ڈایامیٹر میں رول کرلیں۔
اب اوون میں بارہ منٹ کے لئے بیک کرلیں یا کرسپی اور براؤن ہونے تک بیک کریں۔مکھن سے برش کریں اور سحری میں شروع کریں۔

More From Yummy Sweet Dish