Meway Daar Qorma Tips in Urdu - Meway Daar Qorma Totkay - Tip No. 6001

Urdu Totkay Meway Daar Qorma میوے دار قورمہ (Tip No. 6001) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Meway Daar Qorma Recipe In Urdu

میوے دار قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6001

بادام سے چھلکا اتار لیں اور گریاں گھی میں تل لیں
 اور بعد میں مونگ پھلی، پستہ اور کشمش کو بھی گھی میں تل لیں۔
پھر دیگچی میں گھی کو کڑ کڑائیں اورپیاز کو سرخی مائل رنگ تک بھون لیں۔
 پیاز کے بعد تمام مصالحہ بھی بھون لیں۔
 پھر بھونے ہوئے پیاز اور مصالحے میں دہی گوشت میوے اور پانی جس میں گوشت گل جائے
 اور گھاڑا سا شوربا بھی بن جائے، ڈال دیں اور آگ پر پکنے دیں۔
 جب پانی خشک ہو جائے اور گھی نظر آنے لگے اور گوشت بھی گل جائے تو اس کو تھوڑا سا اور بھون لیں۔
بھوننے کے بعد میوے دار قورمہ تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef