Mix Daalain Tips in Urdu - Mix Daalain Totkay

مکس دالیں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mix Daalain Recipe In Urdu


اشیاء:
دال چنا مونگ 100گرام
لہسن چھ جوئے
ہرا مصالحہ حسب ضرورت
ماش ارہر مسور 100گرام
پیاز آدھی گٹھی
نمک مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
تمام دالیں دو گھنٹے تک پانی میں بھگو کر خشک کر لیں۔ ایک لیٹر پانی میں نمک، مرچ، ہلدی ڈال کر ابالیں پھر دالیں اس میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔ 15منٹ بعد ہرا مصالحہ کاٹ کر ڈالیں اور مزید پکائیں گل جائیں تو کٹی لہسن سرخ کر کے دال بگھار لیں۔

More From Pulses Lentils - مزید