Soya Daal Tips in Urdu - Soya Daal Totkay - Tip No. 6784

Urdu Totkay Soya Daal سویا دال (Tip No. 6784) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Dal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Soya Daal Recipe In Urdu

سویا دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6784

دال کو دھو کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے بھگو کر رکھ دیں،کڑاہی میں کوکنگ آئل میں پیاز اور لہسن کو سنہرا فرائی کریں۔
زیرہ اور ہری مرچیں ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں پھر دال کو پانی سے نکال کر ڈالیں اور تیز آنچ پر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔
نمک اور ٹماٹر کے قتلے کاٹ کر ڈال دیں۔ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ٹماٹر کے پانی میں دال گل جائے تو ہلکا سا بھون کر باریک کٹا ہوا سویا ڈالیں اور تین سے چار منٹ دم پر رکھ دیں۔
ڈش میں نکال کر گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔تازہ سویا کے ساتھ دال بہت مزہ دیتی ہے۔

More From Mixed Dal