Handi Mutton Tips in Urdu - Handi Mutton Totkay

مٹن ہانڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Handi Mutton Recipe In Urdu

گوشت میں دہی ملا کر 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
دیگچی میں تیل گرم کریں اور باریک کٹا ہوا پیاز لال کریں۔
اس میں ہلدی ، نمک، مرچ ڈال کر بھونیں اور ٹماٹر کی پیسٹ ڈال دیں۔
تیل چُھٹ جائے تو مٹن ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر بھونیں پھر ڈھانپ کرپکنے دیں۔
 آدھا گل جانے پر میتھی، گرم مصالحہ اور ادرک لہسن ملا دیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید