Murgh Dal Chana Curry Tips in Urdu - Murgh Dal Chana Curry Totkay - Tip No. 7515

Urdu Totkay Murgh Dal Chana Curry مرغ دال چنا کری (Tip No. 7515) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murgh Dal Chana Curry Recipe In Urdu

مرغ دال چنا کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7515

پین میں تیل گرم کر کے پیاز گلابی فرائی کر لیں۔
گوشت اور لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر 1 منٹ تک فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘زیرہ‘دہی اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں اور ڈھکن ڈھک کر پکائیں۔
جب گوشت گل جائے اس میں چنے کی دال اور ہری مرچیں ڈال کر 2 منٹ تک پکائیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر گریوی بنا لیں۔
گرم مصالحہ پاؤڈر اور ہرا دھنیا ڈال کر سرونگ ڈش میں نکال لیں۔
چپاتی اور اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

More From Pakistani Cuisine