Mutton Vegetable Rice Tips in Urdu - Mutton Vegetable Rice Totkay - Tip No. 7125

Urdu Totkay Mutton Vegetable Rice مٹن ویجیٹیبل رائس (Tip No. 7125) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Vegetable Rice Recipe In Urdu

مٹن ویجیٹیبل رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7125

دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر سنہری کر لیں،ثابت گرم مصالحہ‘کٹا ہوا دھنیا‘زیرہ پاؤڈر‘کٹی ہوئی سونف‘لہسن ادرک پیسٹ اور گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
اس میں پھول گوبھی‘آلو‘شلجم‘مٹر‘گاجر اور ہری مرچیں ڈال کر درمیانی آنچ پر چند منٹ فرائی کریں۔
چاول‘نمک اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے پکائیں۔
پانی خشک ہو جائے تو زرد رنگ دودھ میں مکس کرکے چاولوں کے اوپر ڈالیں ڈھک کر 5 منٹ دم پر رکھیں،مکس کرکے سرونگ ڈش میں نکالیں اور گرم گرم شروع کریں۔

More From Pakistani Cuisine