Khumbion Ki Kunsomi Tips in Urdu - Khumbion Ki Kunsomi Totkay - Tip No. 2029

Urdu Totkay Khumbion Ki Kunsomi کھمبیوں کی کنسومی (Tip No. 2029) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khumbion Ki Kunsomi Recipe In Urdu

کھمبیوں کی کنسومی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2029

اجزاء:
خشک کھمبیں 30گرام
ایم ایس جی 1.5گرام
سیسم آئل پانچ ملی لیٹر
سرکہ پانچ ملی لیٹر
ویجی ٹیبل ضرورت کے مطابق
بند گوبھی کی پتوں کی چھتری 8عدد
نمک دو گرام
سرکہ پانچ ملی لیٹر
سوپ سٹاک 250ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
کھمبوں اور گوبھی کے پتوں کو چھتریوں کو دھو لیں۔
پکانے کی ترکیب:
ایک برتن میں تیل شامل کر کے گرم کر یں۔ اس میں بند گوبھی، سوپ سٹاک ، کھمبیں ، سرکہ اور نمک شامل کر دیں۔ ابا لیں۔ ایم ایس جی اور سیسم آئل شامل کر دیں۔ پیش کر یں۔

More From Chinese Food