Mutton Biryani Tips in Urdu - Mutton Biryani Totkay - Tip No. 6606

Urdu Totkay Mutton Biryani مٹن بریانی (Tip No. 6606) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Biryani Recipe In Urdu

مٹن بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6606

ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے پیاز سنہری تل کر پلیٹ میں نکال لیں۔
اب تیل میں آدھے قیمہ میں ادرک،لہسن،زیرہ،الائچی اور دار چینی ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں، ساتھ ہی دہی اور ٹماٹر شامل کرکے تل لیں،بعد ازاں ہری مرچیں،چاول اور پانی ڈال کر ابال آنے دیں۔
ایک دیگچی میں چاول کی تہہ بچھائیں،پھر قیمہ،تلی ہوئی پیاز،ادرک،لہسن اور نمک ڈال کر تہہ بچھائیں۔
چانپ پہلے سے اُبال لیں اور گرم گھی میں تل لیں۔اس کی بھی تہہ لگا کر دم دے دیں۔گرم گرم بریانی تیار ہے۔

More From Biryani