Rai Walay Chaap Tips in Urdu - Rai Walay Chaap Totkay

رائی والے چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rai Walay Chaap Recipe In Urdu

اشیاء:
چانپ آدھا کلو
پیاز ایک عدد
دھنیا نمک حسب منشاء
رائی تین چمچ
ہری مرچیں تین عدد
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
رائی کو پانی میں حل کر کے اس میں چانپ، پیاز کے لچھے اور کٹی ہوئی تھوڑی ہری مرچیں ڈال دیں۔ پھر انہیں گھی میں تلیں او ران پر تیار کئے باقی لچھے ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔
#

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید