Mutton Karahi Tips in Urdu - Mutton Karahi Totkay - Tip No. 6681

Urdu Totkay Mutton Karahi مٹن کڑاہی (Tip No. 6681) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Karahi Recipe In Urdu

مٹن کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6681

لہسن کو کچل کر ایک چوتھائی پانی میں ڈال کر رکھ دیں۔ادرک کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں،پھر اس میں گوشت ڈال کر تیز آنچ پر سنہری ہونے تک بھونیں۔
پھینٹی ہوئی دہی،نمک اور لہسن کو پانی سمیت ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں۔
جب گوشت گلنے پر آجائے تو اس میں لال مرچ اور کالی مرچ ڈال کر خوب اچھی طرح بھونیں۔ساتھ ساتھ کوکنگ آئل بھی شامل کرتے جائیں۔
آخر میں ادرک چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma