Bakar EID Jhat Pat Mutton Karahi Tips in Urdu - Bakar EID Jhat Pat Mutton Karahi Totkay

مٹن کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bakar EID Jhat Pat Mutton Karahi Recipe In Urdu

پیالے میں گوشت،‘ کچا پپیتا پیسٹ‘ نمک ‘لال مرچ پاوٴڈر‘ ٹماٹر‘ لہسن ادرک پیسٹ‘ کٹا ہووا زیرہ‘ کٹا ہوا دھنیا‘ کٹا ہوا گرم مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے 1گھنٹے کے لیے رکھ دیں
دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
سنہری ہوجائے تو گوشت ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں
تیل الگ ہونے لگے تو ہری مرچیں ڈال کر چولہے سے اتار لیں
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید