Mutton Brown Karahi Tips in Urdu - Mutton Brown Karahi Totkay - Tip No. 6623

Urdu Totkay Mutton Brown Karahi مٹن براوٴن کڑاہی (Tip No. 6623) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Brown Karahi Recipe In Urdu

مٹن براوٴن کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6623

گوشت کو صاف دھو کر خشک کرلیں اور اسے دہی اور نمک کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ لیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
پھر اس میں ادرک لہسن،لال مرچ اور گوشت ڈال کر تیز آنچ پر اتنی دیر بھونیں کہ دہی کا پانی خشک ہو جائے۔ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
جب گوشت گلنے پر آجائے تو آنچ تیز کرکے گھی علیحدہ ہونے تک بھونیں اور ساتھ ہی کٹا ہوا دھنیا زیرہ،ہری مرچیں اور باریک کٹی ہوئی ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma