Nalli Korma Tips in Urdu - Nalli Korma Totkay - Tip No. 7416

Urdu Totkay Nalli Korma نلی قورمہ (Tip No. 7416) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nalli Korma Recipe In Urdu

نلی قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7416

ایک ہانڈی میں تیل گرم کریں۔
اس کے بعد الائچی‘کالی مرچ‘لونگ‘دار چینی‘جاوتری‘تیزپات‘دہی اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اس کے بعد ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
فرائی کرنے کے بعد نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور زیرہ پاؤڈر شامل کر کے پکائیں۔
مٹن نلی شامل کر کے گوشت گلنے تک پکائیں۔
براؤن پیاز شامل کر دیں اور کچھ دیر دم پر رکھیں۔
آخر میں اسپائسی پاؤڈر ڈال کر سرو کریں۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma