Yakhni Wala Karahi Gosht Tips in Urdu - Yakhni Wala Karahi Gosht Totkay - Tip No. 7083

Urdu Totkay Yakhni Wala Karahi Gosht یخنی والا کڑاہی گوشت (Tip No. 7083) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Yakhni Wala Karahi Gosht Recipe In Urdu

یخنی والا کڑاہی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7083

گوشت کو صاف دھو کر رکھ لیں۔
پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں تیزپات اور زیرہ ڈال کر کڑکڑا لیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن،باریک کٹی ہوئی پیاز اور گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
پانچ سے سات منٹ بعد اس کو ہلکا سا بھون کر اس میں دو پیالی پانی ڈال دیں۔
درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب گوشت گلنے پر آ جائے اور آدھی پیالی یخنی رہ جائے تو یخنی علیحدہ نکال لیں اور اس میں ثابت ٹماٹر،نمک،ہلدی اور لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
ٹماٹر گلنے پر آ جائے تو اس میں گوشت اور کوکنگ آئل ڈال کر بھونیں۔
تیل علیحدہ ہونے پر اس میں باریک کٹی ہوئی ادرک اور ہری مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
ڈش میں نکال کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma