Palak Paneer Tips in Urdu - Palak Paneer Totkay - Tip No. 6965

Urdu Totkay Palak Paneer پالک پنیر (Tip No. 6965) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spinach And Saag in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palak Paneer Recipe In Urdu

پالک پنیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6965

پالک کاٹ کے دھو لیں اور نمک ملے پانی میں اُبال کر گرائنڈ کرکے پیسٹ بنا لیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر ساتے فرائی کریں گوشت ڈال کر بھونیں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘دہی ڈال کر مزید 2 منٹ تک فرائی کریں۔
اس کے بعد گوشت گلنے تک ڈھکن ڈھک کر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو پنیر اور کریم شامل کرکے 2-3 منٹ تک دم پر رکھیں۔
اس کے بعد سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کرکے گرم گرم شروع کریں۔

More From Spinach And Saag