Peshawari Zarda Sarhadi Dish Tips in Urdu - Peshawari Zarda Sarhadi Dish Totkay - Tip No. 2191

Urdu Totkay Peshawari Zarda Sarhadi Dish پشاوری زردہ (سرحدی ڈش) (Tip No. 2191) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Peshawari Zarda Sarhadi Dish Recipe In Urdu

پشاوری زردہ (سرحدی ڈش) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2191

اشیاء:
فلک بامستی رائس ایک کلو
چینی ایک کپ
کشمش دس عدد
بادام، پستہ 25-25گرام
کاجو 16گرام
اخروٹ 16گرام
چلغوزے 16گرام
مکھن ایک کپ
چھوٹی الائچی چھ عدد
زردے کا رنگ تھوڑا سا
کھوپرا کٹا ہوا پاؤ ٹکڑا
دار چینی ایک ٹکڑا
ترکیب:
فلک باسمتی رائس تین گھنٹے بھگو دیں اس کے بعد اس میں دار چینی کے ٹکڑے اور نمک ڈال کر ابال لیں۔ اس میں چار کھانے کے چمچے مکھن مکس کر کے رکھ دیں۔ چینی میں آدھا کپ پانی ڈال کر شیر ہ بنا لیں۔ بقیہ مکھن میں تمام میوے ہلکے ہلکے فرائی کر کے اس میں شیرہ ڈالیں۔ اس کے بعد اس آمیزے میں ابالے ہوئے فلک باسمتی رائس ڈالیں اور زردے کا رنگ ڈال کر مکس کر یں اور دم پر رکھ دیں شیرہ جذب ہوجائے تو سرو کر یں۔ مزیدار پشاوری زردہ تیار ہے۔

More From Biryani, Rice, Chawal