Paneer Fruit Salad Tips in Urdu - Paneer Fruit Salad Totkay - Tip No. 1793

Urdu Totkay Paneer Fruit Salad پنیر فروٹ سلاد (Tip No. 1793) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Fruit Salad Recipe In Urdu

پنیر فروٹ سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1793

اجزاء:
نرم پنیر چار کھانے کے چمچ
پھل مختلف قسم کے (سنگترہ ، ناشپاتی، سیب ، انگور وغیرہ)
جوس ایک اورنج کا
جوس ایک لیموں کا
چیریز سجاوٹ کے لئے تھوڑی سی
ترکیب:
سیب اور ناشپاتی کو چھیل کر کاٹ لیں۔ سنگترے کی پھلیاں الگ الگ کر یں اور انگوروں کو دو دو حصوں میں تقسیم کر لیں۔ شیر ینی کھانے والے برتنوں میں چار افراد کے لئے برابر پھل تقسیم کر یں ، پھر اس میں اورنج جوس اور لیموں جوس کو باہم مکس کر کے پھلوں کے اوپر آہستہ آہستہ ڈال دیں۔ نرم پنیر اور چیریز کے ساتھ سجا کر پیش کر یں، یا د رہے کہ پنے گھر میں بالائی سے پاک دودھ سے تیار کر دہ ہو۔

More From Mixed Salad