Potato Chips Tips in Urdu - Potato Chips Totkay

پٹیٹو چپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Potato Chips Recipe In Urdu

آلو دھو کر چھیلیں اور باریک باریک قتلے کاٹ لیں اور ان قتلوں کو نمک لگا کر گھنٹہ بھر کے لئے رکھ دیں
پھر دھولیں اتنا دھوئیں کہ کچھ نمک آلوؤں پر لگا رہ جائے
کڑاہی میں خاصی مقدار میں گھی ڈالیں اور اس میں تھوڑے تھوڑے آلوؤں کے قتلے نچوڑ کر ڈالیں اور بادامی رنگ کے تلتی جائیں

More From Potato - مزید