Bhuna Hua Gosht Tips in Urdu - Bhuna Hua Gosht Totkay

بھنا ہوا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bhuna Hua Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
تیز پات ایک عدد
ادرک ایک چمچ
کالی مرچ نمک آدھا چمچ
بڑی الائچی ایک عدد
دہی ایک کپ
لہسن دو گھٹی
پیاز تین عدد
چھوٹی الائچی چھ عدد
گھی آدھا کپ
ترکیب:
پیاز کاٹ کر گھی میں ہلکا براؤن کر لیں۔ گوشت بھون کر دہی ڈال دیں۔ اب لہسن پیس کر ادرک کاٹ کر آدھا ڈالیں آدھا رکھ لیں۔ چھوٹی الائچی پیس کر ڈالیں تمام چیزیں خوب بھون لیں۔ گوشت کو تھوڑے پانی میں گلا لیں پھر بقا یا ادرک ڈال کر بھون لیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید