Rasawal Tips in Urdu - Rasawal Totkay - Tip No. 7079

Urdu Totkay Rasawal رساول (Tip No. 7079) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rasawal Recipe In Urdu

رساول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7079

چاولوں کو دھو کر گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔
پھیلے ہوئے پین میں گنے کے رس کو پکنے رکھیں اور اُبال آنے پر اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے دودھ شامل کریں۔
دودھ ڈالتے ہی جھاگ اوپر آ جائے گا اور یہ جھاگ نکالنے سے گنے کے رس کا میل نکلتا جائے گا۔
جب تمام میل نکل جائے اور گنے کے رس کی رنگت سنہری ہو جائے،تب اس میں بھگوئے ہوئے چاول شامل کر دیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب چاول خشک ہونے پر آ جائے تو فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں لونگ ڈال کر کڑکڑا لیں۔
پھر اس میں کٹا ہوا یا پسا ہوا ناریل ڈال کر سنہری فرائی کریں اور رساول پر بگھار لگا دیں۔
خوبصورت سی ڈش میں نکال کر اس خاص میٹھے کو سردیوں میں نیم گرم پیش کریں۔

More From Firni Aur Kheer