Anjeer Firni Tips in Urdu - Anjeer Firni Totkay - Tip No. 7391

Urdu Totkay Anjeer Firni انجیر فیرنی (Tip No. 7391) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anjeer Firni Recipe In Urdu

انجیر فیرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7391

چاولوں کو گرائنڈر میں باریک پیس کر پیسٹ تیار کر لیں۔
انجیر کو گرم پانی میں بھگو کر باریک باریک کاٹ لیں۔
سوس پین میں دودھ کو ہلکی آنچ پر پکا کر اس میں الائچی پاؤڈر اور گرائنڈ کیا ہوا چاولوں کا پیسٹ ڈال کر پکائیں‘مسلسل چمچہ چلاتیں رہیں تاکہ آمیزے کی گٹھلیاں نہ بنیں۔
آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں چینی اور انجیر ڈال کر تھوڑی دیر تک پکائیں۔
سرونگ باؤل میں نکالیں اور انجیر سے گارنش کر کے مزیدار انجیر فیرنی کو سرو کریں۔

More From Firni Aur Kheer