Afghani Firni Tips in Urdu - Afghani Firni Totkay - Tip No. 7378

Urdu Totkay Afghani Firni افغانی فیرنی (Tip No. 7378) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Afghani Firni Recipe In Urdu

افغانی فیرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7378

ایک کپ دودھ علیحدہ کر کے بقیہ دودھ سوس پین میں گرم کیجئے۔
علیحدہ کئے گئے ایک کپ دودھ میں کارن فلور اور چاول کا آٹا مکس کر دیجئے۔
دودھ میں جب اُبال آ جائے تو اس میں یہ دودھ شامل کر دیجئے اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔درمیانی آنچ پر پکائیے۔
جب گاڑھا ہونے لگے تو چینی شامل کر دیجئے۔
جب چینی کا پانی خشک ہو جائے اور فیرنی گاڑھی ہو جائے تو اس میں سبز الائچی اور کیوڑہ شامل کر دیجئے اور چولہا بند کر دیجئے۔
مٹی کی پیالیوں میں بادام‘پستہ اور چاندی کے ورق سے سجائیے۔
پھر ٹھنڈا ہونے پر سرو کیجئے۔

More From Firni Aur Kheer