Ritalo Shehad Main Tips in Urdu - Ritalo Shehad Main Totkay

رتالو شہد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ritalo Shehad Main Recipe In Urdu

اجزاء:
چینی اتالو 700گرام
شہد 50گرام
کھیرا اور ” ہاجیلی“ (”رہا“ انگور کی طرح کا ایک سیوہ ہے۔ اس کی جیلی بھی تیار کی جاتی ہے۔) 50گرام
سیسم آئل ضرورت کے مطابق
چینی 300گرام
تیج پات ایک چٹکی
پانی 700ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
رتاکا چھلکا اتار کر اس کے 8سینٹی میٹر لمبے سلائس کاٹے جائیں۔ ہاجیلی اور کھیرے کے چھوٹے ٹکڑے کر یں۔
پکانے کی ترکیب:
تھوڑا س سیسم آئل پین میں ڈالیں۔ 50گرام چینی اس میں شامل کر کے سٹر کر یں کہ چینی گولڈن ،یلو ہو جائے۔ رتالو اور اس کو پگھلی ہوئی کھانڈسے کوٹ کر دیں۔ اب 250گرام چینی 50گرام شہد اور تیج پات اور پانی اس میں ڈالیں۔ آنچ ہلکی کر دیں۔ ابا لیں یہاں تک کہ رتالو نرم اور چینی شہد کی طرح ہو جائے۔ پلیٹ میں ڈالیں۔ہاجیلی اور کھیرے سے سجائیں اور پیش کر یں۔

More From Chinese Food - مزید