Khyber Pakhtunkhwa Ka Namkeen Rosh Tips in Urdu - Khyber Pakhtunkhwa Ka Namkeen Rosh Totkay - Tip No. 7441

Urdu Totkay Khyber Pakhtunkhwa Ka Namkeen Rosh خیبر پختونخوا کا نمکین روش (Tip No. 7441) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khyber Pakhtunkhwa Ka Namkeen Rosh Recipe In Urdu

خیبر پختونخوا کا نمکین روش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7441

گوشت دھو کر اچھی طرح سے خشک کر لیں۔
پھر اس میں ادرک،لہسن کا پیسٹ اور لیموں کا رس شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
بعد ازاں،پریشر ککر میں سب سے پہلے آلوؤں کے ٹکڑے بچھا دیں۔
اب اس کے اوپر چربی سمیت گوشت کی تہہ لگا دیں۔
پھر اس میں ٹماٹر،سبز مرچ،کالی مرچ،ہلدی،نمک،دو کلو پانی اور تیل شامل کر دیں۔
آخر میں پیاز کے ٹکڑے رکھ کر ککر بند کر دیں۔
تقریباً 30 سے 40 منٹ تک پکائیں،یہاں تک کہ ہڈیاں گوشت سے باآسانی الگ ہو سکیں۔

More From Worldwide Food