Roti Makki/jawar Tips in Urdu - Roti Makki/jawar Totkay - Tip No. 2801

Urdu Totkay Roti Makki/jawar روٹی مکئی/ جوار (Tip No. 2801) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roti Makki/jawar Recipe In Urdu

روٹی مکئی/ جوار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2801

اشیاء:
مکئی/جوار کا آٹا کلو
گندم کا آٹا 100گرام
دودھ حسب ضرورت
گھی 250ملی لیٹر یا حسب ضرورت
چینی/شکر کلو یا حسب پسند
ترکیب:
مکئی/جوار اور گندم کا آٹام لا کر رکھ لیجئے۔ حسب پسند چینی/شکر کی چاشنی تیار کر لیجئے اور اس چاشنی سے دودھ سمیت یا اس کے بغیر مکئی/جوار کا آٹا ایک ایک روٹی کے لئے ہتھیلی سے مل مل کر گوندھ کر روٹی پکائیے۔آٹا نہ زیادہ سخت ہو اور نہ زیادہ نرم۔ آٹا ٹھیک طرح ہتھیلی سے ملنا ضروری ہے۔ ورنہ روٹی ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ ایک ایک روٹی کا آٹا گوندھ کر اور روٹی بیل کر گرم سیدھے توے پر ڈالیے اور دونوں طرف سے سرخ ہو جائے تو نہاتے احتیاط سے اس کو توے سے اتار لیجئے۔ اوپر گھی یا مکھن لگا دیجئے۔ مکئی/ جوار کی نہایت لذیذ میٹھی روٹی تیار ہے۔

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora