Besan Ki Roti Tips in Urdu - Besan Ki Roti Totkay

بیسن کی روٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Besan Ki Roti Recipe In Urdu

اشیاء:
بیسن ایک پاؤ
گھی پانچ تولے
ادرک ایک تولہ
نمک ایک تولہ
میدہ یا آٹا ایک پاؤ
دہی ایک تولہ
دودھ ایک کلو
پودینہ ایک تولہ
ترکیب:
بیسن میں گھی اور نمک ملا کر کچھ دیر پڑا رہنے دیں۔ اس کے بعد دہی، پانی، ادرک اور دار چینی(اگر چاہیں)ملا کر بیسن میں ملا دیجئے کچھ دیر تک اس مرکب کو دم دیجئے پھر اس میں میدہ یا آٹا ملا کر دودھ سے گوندھئیے۔ گوندھنے کے بعد پیڑے بنابنا کر روٹیاں توے پر پکائیے یقینا کھانے میں مزہ آئے گا۔

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora - مزید