Lachedar Chocolate Paratha Tips in Urdu - Lachedar Chocolate Paratha Totkay - Tip No. 7440

Urdu Totkay Lachedar Chocolate Paratha لچھے دار چاکلیٹ پراٹھا (Tip No. 7440) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lachedar Chocolate Paratha Recipe In Urdu

لچھے دار چاکلیٹ پراٹھا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7440

میدہ چھان لیں۔
اس میں نمک اور چینی مکس کر کے دودھ سے گوندھ لیں اور تھوڑی دیر ڈھک کر رکھ دیں۔
اس ڈو کے چار حصے کر لیں۔
پیڑے بنا کر بیل لیں،اس پر مکھن اور چاکلیٹ پھیلا کر لگائیں۔
بل دے کر رول کر کے دوبارہ بیل لیں۔
بیکنگ ٹرے کو گریس کر کے اس پر پراٹھے رکھیں۔
پراٹھوں پر برش کی مدد سے انڈا لگائیں پھر چینی چھڑ دیں۔
گرم اوون میں 180 ڈگری پر 6-7 منٹ بیک کریں۔
تیار ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر چاکلیٹ سوس کریم کے ساتھ سرو کریں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha