Bread Parathey Tips in Urdu - Bread Parathey Totkay - Tip No. 6502

Urdu Totkay Bread Parathey بریڈ پراٹھے (Tip No. 6502) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bread Parathey Recipe In Urdu

بریڈ پراٹھے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6502

ڈبل روٹی کے سلائسز کو چاپر میں پیس لیں اور اس میں میدہ چھان کر ملالیں۔
دہی میں سوجی دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل ،نمک،لال مرچ ،کٹا ہوا دھنیا زیرہ اور باریک کٹا ہوا ہرامصالحہ ملالیں۔
اس میں ڈبل روٹی کا مکسچر ملا کر تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے اچھی طرح گوندھ لیں۔پھر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر بیل لیں اور کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے پراٹھے تیار کریں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha