Kaleji Seekh Kabab Tips in Urdu - Kaleji Seekh Kabab Totkay - Tip No. 6656

Urdu Totkay Kaleji Seekh Kabab کلیجی سیخ کباب (Tip No. 6656) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaleji Seekh Kabab Recipe In Urdu

کلیجی سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6656

کلیجی کے چھوٹے ٹکڑے کرکے صاف دھو کر چھلنی میں رکھ لیں۔اچھی طرح پانی نکل جائے تو اسے پیالے میں ڈال کر اس پر لہسن،نمک اور لال مرچ لگا دیں۔
ڈبل روٹی کے بھی کلیجی کے ٹکڑوں کے سائز کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں اور اسے گرم کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
پھیلے ہوئے فرائنگ پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کریں پھر آنچ تیز کرکے مصالحہ لگی ہوئی کلیجی ڈال کر فرائی کریں۔
تین سے چار منٹ فرائی کرنے کے بعد اس پر گرم مصالحہ اور لیموں کا رس چھڑکیں اور کلیجی کی رنگت تبدیل ہوتے ہی اسے چولہے سے اتار لیں (خیال رہے زیادہ پکانے سے کلیجی سخت ہو جائے گی)۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka