Salam Baked Masala Fish Tips in Urdu - Salam Baked Masala Fish Totkay - Tip No. 6398

Urdu Totkay Salam Baked Masala Fish سالم بیکڈ مصالحہ فش (Tip No. 6398) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Salam Baked Masala Fish Recipe In Urdu

سالم بیکڈ مصالحہ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6398

مچھلی کی اچھی طرح صفائی کروانے کے بعد اس کو دھولیں۔
بہت دھیمی آنچ پر فرائینگ پین میں کٹی ہوئی مونگ پھلیاں ڈال کر روسٹ کریں کہ ان سے خوشبو آنے لگے اور ان کی رنگت براؤن ہو جائے۔
ٹھنڈا کرکے پیس لیں اور پیالے میں ڈال کر اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ‘لیموں کا رس‘سرخ مرچ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘نمک‘مونگ پھلی’دہی’تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔اس میرینیشن کو مچھلی پر اچھی طرح لگا کر ایک گھنٹہ کیلئے فریج میں رکھ دیں۔
ایک گھنٹے بعد فریج سے نکال کر کمرے کے درجہ حرارت پر لے آئیں۔اوون کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم کرلیں۔بیکنگ پین میں المونیم فوائل بچھا کر اس کو گریس کریں۔


مرینیٹ کی ہوئی مچھلی رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 20-30منٹ تک بیک کریں۔اوون سے نکال کر شروع کریں۔

More From Baked Machli