Sekanjabin Afyoni Tips in Urdu - Sekanjabin Afyoni Totkay

سکنجبین افیونی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sekanjabin Afyoni Recipe In Urdu

نمک اور شہد مناسب پانی میں ڈال کر گرم کر یں اور جب پانی ابلنے لگے اور قوام گاڑھا ہونے لگے تو نیچے اتار لیں اور سرکہ ملا کر رکھ دیں
شربت تیار ہے
صاف شدہ بوتلوں میں بھر لیں

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید