Seviyan Tips in Urdu - Seviyan Totkay - Tip No. 3768

Urdu Totkay Seviyan سویاں (Tip No. 3768) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Seviyan Recipe In Urdu

سویاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3768

کھلے پانی میں سویوں کو ابال لیں تو پانی نچوڑ لیں
دیگچے میں گھی کو خوب گرم کر یں اور اس میں الائچی کے دانے پستہ، بادام، خروٹ کا مغز اور کشمش ڈال کر تل لیں
انہیں سویوں پر ڈال کر چند منٹ دم پر رہنے دیں
چھوہارے گٹھلی نکال کر دودھ میں پکائیں
دودھ خشک ہو جائے تو اتار لیں اور چھوہاروں کو باریک کتر لیں
طباق میں سویا ں ڈالیں اور اوپر پستہ بادام، اخروٹ اور کشمش چھڑکیں
درمیان میں دیسی چینی کا بورا گول شکل میں جما دیں
چاندی کے ورق اور چھوہاروں کتر نیں بھی سجا لیں

More From Seviyan Aur Sheer Khurma