Seviyon Ka Mutanjan Tips in Urdu - Seviyon Ka Mutanjan Totkay - Tip No. 3775

Urdu Totkay Seviyon Ka Mutanjan سویوں کا متنجن (Tip No. 3775) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Zarda, Meethe Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Seviyon Ka Mutanjan Recipe In Urdu

سویوں کا متنجن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3775

گوشت کو صاف کر کے دھولیں اور نمک لگا کر رکھ دیں
دیگچے میں گھی کو خوب گرم کر یں اور اس میں الائچی کے دانے اور لونگ بھون لیں
اسی میں گوشت ڈال کر تلیں اور دہی ملا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
دہی خشک ہو جائے تو گوشت کو بھونیں
چار پیالی پانی ڈال کر گوشت کو اسی آنچ پکنے دیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے
چینی میں تقریباً ایک لٹر پانی ڈال کر شیرہ بنا لیں اور اسے گوشت میں ڈال دیں
سویاں بھی ملا دیں
ذراسی پک جائیں تو ناریل اور دودھ شامل کر دیں اور بھاری ڈھکنے سے ڈھک دیں
دودھ خشک ہو جائے اور سویاں گل کر دودھ چھوڑنے لگیں تو زعفران کو کیوڑے میں ملا کر ڈال دیں
بادام، پستہ اور کشمش بھی ڈال دیں
چند منٹ تک دم پر پڑا رہنے دیں
سویاں طشتری میں انڈلیں اور گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں اوپر سجا دیں
ورق بھی لگائیں اورپستہ بادام بھی چھڑکیں
چھوہاروں کو دودھ میں گلا لیں
پھر باریک کتر کر انہیں بھی سویوں پر رکھ دیں

More From Zarda, Meethe Chawal