Aloo Ka Zarda Tips in Urdu - Aloo Ka Zarda Totkay - Tip No. 7173

Urdu Totkay Aloo Ka Zarda آلو کا زردہ (Tip No. 7173) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Zarda, Meethe Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Ka Zarda Recipe In Urdu

آلو کا زردہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7173

زردے کا رنگ چوتھائی چائے کا چمچہ
بادام اور پستے کو گرم پانی میں ڈال کر چھلکے نرم کر لیں۔
ان کے چھلکے اُتار کر گریوں کو باریک کتر لیں۔
کدوکش کیے ہوئے آلوؤں کو کھولتے ہوئے پانی میں کچھ دیر رکھنے کے بعد چھان لیں۔
گھی گرم کرکے الائچی کے دانے تَل لیں۔
جب ان میں خوشبو آنے لگے تو دودھ اور چینی ڈال کر پکنے دیں۔
خوب گرم ہو جائے تو آلو ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
دودھ اور زردے پر دم لگنے کے بعد اس میں کترے ہوئے بادام اور پستے ڈال دیں۔
اوپر سے تھوڑا سا کیوڑا چھڑک دیں۔

More From Zarda, Meethe Chawal