Tomato Fish Tips in Urdu - Tomato Fish Totkay - Tip No. 7468

Urdu Totkay Tomato Fish ٹومیٹو فش (Tip No. 7468) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tomato Fish Recipe In Urdu

ٹومیٹو فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7468

گرم تیل میں پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
اب اس میں شملہ مرچ ڈال کر سوتے کریں۔
پھر اس میں ٹومیٹو پیوری،چلی ساس،نمک اور سرکہ ڈال کر مکس کریں۔
ساس میں بون لیس فش فلے ڈالیں اور ڈھک کر چھ سے سات منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اب فش کو نکال کر چمچے سے پریس کریں اور ڈش میں نکالیں۔
گریوی کیلئے ساس میں کارن فلور ڈال کر 3/4 کپ پانی کے ساتھ ہلکی آنچ پر دو سے تین منٹ پکائیں اور فش پر گریوی نکال کر چاول کے ساتھ سرو کریں۔

More From Machli Ke Pakwan