Special Bhel Puri Tips in Urdu - Special Bhel Puri Totkay - Tip No. 6830

Urdu Totkay Special Bhel Puri اسپیشل بھیل پوری (Tip No. 6830) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about India Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Special Bhel Puri Recipe In Urdu

اسپیشل بھیل پوری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6830

ایک پیاز کو بالکل باریک چوپ کر لیں،چنے اور آلو کو ابال کر گلا لیں۔
ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں،پھر اس میں آلو کے چھوٹے ٹکڑے،چنے اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔چولہے سے اتار کر ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔
پیاز،ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک چوپ کر کے ملا لیں اور ہلکا سا نمک چھڑک کر اسے بھیل پوری مکس (سیو،مرمرے،چنے کی فرائی دال وغیرہ) میں ملا لیں۔
آخر میں اس مکسچر کو چنے والی ڈش میں ڈال کر ملا لیں۔
ہری چٹنی اور میٹھی چٹنی کے ساتھ اس مزیدار بھیل پوری کا لطف اٹھائیں۔

More From India Food