Chicken Vegetable Cutlets Tips in Urdu - Chicken Vegetable Cutlets Totkay - Tip No. 7259

Urdu Totkay Chicken Vegetable Cutlets چکن ویجیٹیبل کٹلیٹس (Tip No. 7259) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Vegetable Cutlets Recipe In Urdu

چکن ویجیٹیبل کٹلیٹس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7259

آلو کو اُبال لیں۔اس میں لال مرچ پاؤڈر‘نمک‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘کالی مرچ‘زیرہ‘ادرک‘لہسن‘ثابت لال مرچ اور ہری مرچ کے ساتھ میش کر لیں۔
مرغی میں سفید مرچ‘نمک‘چائنیز نمک‘گاجر‘ہری پیاز مکس کرکے 8-10 منٹ تک پکائیں۔
آلوؤں کو کٹلیٹس کی شکل دے کر اس میں مرغی کی فلنگ بھر دیں۔
تیل گرم کریں۔کٹلیٹس کو انڈے اور بریڈ کرمبز میں رول کرکے فرائی کر لیں۔
گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال لیں۔
کیچپ کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Cutlus Aue Kebab