Spicy Chicken Garlic Tips in Urdu - Spicy Chicken Garlic Totkay - Tip No. 7605

Urdu Totkay Spicy Chicken Garlic اسپائسی چکن گارلک (Tip No. 7605) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Chicken Garlic Recipe In Urdu

اسپائسی چکن گارلک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7605

کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن اور لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
اس میں ثابت لال مرچیں اور ثابت لہسن کے جوے ڈال کر فرائی کریں۔
ہلکا سا فرائی ہو جائے تو نمک‘ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘ چینی‘ پیپریکا پاؤڈر‘ مایونیز اور 1 کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو کارن فلور 1/2 کپ پانی میں گھول کر ڈالیں، لیموں کا رس شامل کر کے پکائیں۔
گاڑھا ہو جائے تو چولہے سے اتار لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

More From Murgh Pakwan