Bhari Hui Mirch Tips in Urdu - Bhari Hui Mirch Totkay - Tip No. 2572

Urdu Totkay Bhari Hui Mirch بھری ہوئی مرچ (Tip No. 2572) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhari Hui Mirch Recipe In Urdu

بھری ہوئی مرچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2572

اشیاء:
شملے کی مرچ چار بڑی (ایک سائز کی لیں)
چاول 150گرام(نمک ڈال کر ابا لیں)
پیاز ایک عدد(باریک کاٹ لیں)
قیمہ پیالی(نمکین پانی میں ابال کر پیش لیں)
پنیر چار درمیانے ٹکڑے
ٹماٹر چار عدد
کالی مرچ چائے کا چمچہ
ہری مرچ چھ عدد
سرخ مولی دو عدد
ترکیب:
مرچ دھو کر اندر کا گودا تیز چھری سے نکال لیں۔ ایک برتن میں پسا ہوا قیمہ، چاول اور کالی مرچ ملائیں۔ اب یہ آمیزہ مرچوں میں بھر دیں۔ پتیلی میں تین ٹماٹر کاٹ کر چولہے پر رکھیں اور اس میں مرچیں ڈال کر ڈھکن ڈھانپ دیں۔ ٹماٹر کا پانی خشک وہ جائے تو مرچیں نکال لیں اور ڈش میں رکھ کر ہر مرچ پر پنیر کا ایک ٹکڑا اور اس پر ٹماٹر کا قتلا رکھ دیں۔ ارد گرد ہری مرچیں، مولی اور سلادکے پتے سجا دیں۔

More From Pakistani Sabzi