Halwa One Tips in Urdu - Halwa One Totkay - Tip No. 776

Urdu Totkay Halwa One حلوا (Tip No. 776) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Halwa One Recipe In Urdu

حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 776


اجزاء:
سوجی دوکلو
گھی دوکلو
چینی ۴کلو
کشمش دوسو پچاس گرام
روح گلاب ۸۰گرام
بادام پستہ کتررے ہوئے حسب ضرورت
ترکیب:
چینی کی چاشنی تیار کر کتیلگ رکھ لیں ۔کسی قلعی دار کڑاہی میں گھی چھوڑکر اور اس میں سوجی ڈال کر خوب بھونیں تاکہ اسکی رنگت گلابی ہو جائے اور خوشبو آنے لگے تب کترے ہوئے بادام پستہ الائچی کا دانہ حسب ضرورت ملادیں اور بھونتے ہویں جب بادام بھی سرخ ہو جائیں تو چاشنی ملا کر کھرپی سے خوب ہلاتے جائیں ۔اس دوران کسمش بھی ڈال دیں ۔جب مرکب حلوے کی مانند گاڑھا ہو جائے تو اسے ایک طرف رکھ لیں ۔بس حلوا تیار ہے ۔حلوہ تیار کرتے ہوئے سوجی چھی طرح بھوننے کا خاص خیال رکھیں ۔

More From Halwa Jaat