Tamatar Wale Karele Tips in Urdu - Tamatar Wale Karele Totkay - Tip No. 7006

Urdu Totkay Tamatar Wale Karele ٹماٹر والے کریلے (Tip No. 7006) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bitter Melon in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tamatar Wale Karele Recipe In Urdu

ٹماٹر والے کریلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7006

کریلوں کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور نمک لگا کر پھیلا کر رکھ دیں۔
پندرہ سے بیس منٹ بعد اچھی طرح مل کر دھو لیں۔
کوکنگ آئل میں فرائی کرکے نکال لیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئی ادرک اور پیاز ڈال کر ہلکی سنہری فرائی کریں اور اس میں فرائی کئے ہوئے کریلے ڈال دیں۔
اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی،گرم مصالحہ،کالی مرچ،کیچپ اور سرکہ ڈال کر ملائیں۔
ایک چوتھائی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
کریلے گلنے پر آجائے تو اس میں شملہ مرچ،ہری مرچ اور ٹماٹر کے سلائس ڈال دیں۔
باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور چینی چھڑک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
اس منفرد ترکیب سے بنائے گئے مزیدار کریلوں کو حسب پسند اُبلے ہوئے چاول یا چپاتیوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Bitter Melon